Premium Content

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شہید حوالدار عمر حیات کیلئے اظہار تعزیت

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے حوالدار عمر حیات کیلئے اظہار تعزیت صدر مملکت کا شہید کو فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت۔

صدر مملکت کا اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی، صبر جمیل کی دعا صدر مملکت کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے سیکورٹی فورسز کی جاری کوششوں کی تعریف صدر مملکت کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔ صدر مملکت نے شہید کیلئے بلندی درجات کی دعا کی اور شہید کی قوم کیلئے خدمات پر سلام پیش کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos