صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر حملے کی شدید مذمت
اللہ کا شکر ہے کہ ہیڈ آف مشن محفوظ ہیں، زخمی سکیورٹی گارڈ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، صدر مملکت
سفارتی مشن پر حملہ باعث تشویش، سخت مذمت کرتا ہوں، صدر مملکت
پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام اور صورتوں کی مذمت کرتا ہے اور اس کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ۔ دہشت گردی ایک مشترکہ خطرہ ہے ، مؤثر طور پر مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔