Premium Content

Add

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے وفد کی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

:دوران ملاقات صدرمملکت نے کہا

معروف عالمی جامعات کے ساتھ اشتراک اور تعاون سے پاکستانی طلباء کی صلاحیتوں کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Read More: https://republicpolicy.com/pakistan-need-education-reforms/

آکسفورڈ جیسے عالمی اداروں میں پاکستانی طلباء کی نمائندگی انہیں اپنے خیالات بہتر بنانے، تعلیمی اہداف کے حصول میں مدد دے گی۔

یونیورسٹی آکسفورڈ اور پاکستانی اداروں کے درمیان مضبوط، پائیدار اور بامعنی روابط کو فروغ دینا ہو گا۔

Read More: https://republicpolicy.com/is-non-formal-education-a-way-forward/

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی آن لائن تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ آن لائن اور ہائبرڈ نظام تعلیم سے طلباء کی تعداد میں اضافہ کیا جاسکے گا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستان سے متعلق سرگرمیوں پر مبنی آکسفورڈ پاکستان پروگرام قابل ستائش ہے جو یونیورسٹی میں پاکستانی اور برٹش پاکستانی طلباء کی نمائندگی بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1