سفارتی تعلقات کی بحالی، قطر اور امارات کے سفارتخانے کھل گئے

[post-views]
[post-views]

دوحا: قطر اور متحدہ عرب امارات نے 6 سال کی سفارتی کشیدگی کے بعد ایک دوسرے کے ممالک میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق قطر اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری بیان میں ابوظبی اور قطری سفارتخانے اوردوحا میں اماراتی سفارتخانے کے دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کیا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

متحدہ عرب امارات نے 2017 میں قطر کی جانب سے مبینہ طور پر دہشت گرد گروپوں کی حمایت پر سعودی عرب ، بحرین اور مصر کے ساتھ قطر کا بائیکاٹ اور بلیک آؤٹ کیا تھا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

قطر کا بائیکاٹ جنوری 2021 میں باضابطہ طور پرختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔  بائیکاٹ کے خاتمے پر سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نے قطر کے دورے کیے اور قطر نے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos