وزیر اعظم شہباز شریف آج خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف آج خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دورے کے دوران رشکئی اکنامک زون فیز ون کا افتتاح کریں گے۔

اکنامک زون کی افتتاحی تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا، نگران وزیر اعلیٰ اور وزراء بھی شرکت کریں گے جبکہ متعلقہ حکام منصوبے سے متعلق وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واضح رہے کہ رشکئی اکنامک زون بھی سی پیک منصوبے کا حصہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos