وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر فرانس روانہ

[post-views]
[post-views]

وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر سرکاری دورہ فرانس کیلئے روانہ ہو گئے، دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانس نگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق گلوبل فنانس نگ پیکٹ سربراہی اجلاس پائیدار ترقی، توانائی کے متبادل و قابل تجدید ذرائع، ماحولیات کا فورم ثابت ہوگا، اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے مستقبل میں عالمی مالیاتی نظام میں تبدیلیوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

وزیراعظم سربراہی اجلاس میں پاکستان کے جی 77 میں اہم رکن اور ملک کے سربراہ کے طور پر خطاب کریں گے، وزیر اعظم پیرس میں عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos