Premium Content

تھر کول پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار کا آغاز

Print Friendly, PDF & Email

تھر پارکر: تھرکول میں نصب کیے گئے شنگھائی الیکٹرک کے پاور پلانٹ سے بجلی کی آزمائشی پیداوار کا تجربہ کامیاب رہا۔

Read More: https://republicpolicy.com/lahore-norwegian-company-to-produce-electricity-from-garbage/

وزیر توانائی سندہ امتیاز شیخ نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ  تھرکول سے 1320میگاواٹ بجلی بنانے کے پلانٹ نے آزمائشی پیداوار کا آغاز کردیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ پلانٹ شنگھائی الیکٹرک کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے، تھرکول سے پیدا ہونے والی 1320 میگاوٹ بجلی عنقریب نیشنل گرڈ میں شامل کردی جائے گی۔

Read More: https://republicpolicy.com/pm-calls-for-an-effective-strategy-to-overcome-the-shortage-of-gas-and-electricity/

انہوں نے بتایا کہ اینگرو اور حب کوئل پاور پلانٹ سے پیدا ہونے والی 660، 660 میگاواٹ سے زائد بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوچکی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos