Premium Content

Add

یو اے ای نے امریکی سمندری اتحاد کے ساتھ کام نہ کرنے کی تصدیق کر دی

Print Friendly, PDF & Email

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت 38 رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکاکی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد بحری جہازوں کی حفاظت کرتا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر امارات نے امریکا سے اظہار ناراضگی کیا تھا جس پر یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت 38 رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1