Premium Content

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا: سیکرٹری تعمیرات و مواصلات نے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے منصوبے پربریفنگ دی۔

Read More: https://republicpolicy.com/jinnah-institue-of-mother-and-child-health-phase/

نو ارب اٹھارہ کروڑ روپے کی لاگت سے پاکستان میں بچوں کی پہلی میڈیکل یونیورسٹی بنے گی، 2 ارب روپے کی لاگت سے بچوں کی ریڈیو تھراپی کا جدید سنٹر بھی بنایا جائے گا۔ ہر ڈویژن میں بچوں کے لئے ریڈیو تھراپی کے سنٹرز بنائے جائیں گے۔

Read More: https://republicpolicy.com/punjab-cm-inaugurates-mother-child-block-at-gangaram-hospital-in-lahore/

صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر یاسمین راشد، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی محمد خان بھٹی، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈمیڈیکل ایجوکیشن، سیکرٹری اطلاعات، وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسزڈاکٹر مسعود صادق اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos