وزیراعظم شہباز شریف 7 اور 8 نومبر کو دو روزہ دورہ پر مصرہ روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم 7 نومبر کو شرم الشیخ میں شروع ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس میں 197 رکن ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 7-8 نومبر 2022 کو “شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ” میں شرکت کے لیے آج مصر کے شہر شرم الشیخ روانہ ہو رہے ہیں وزیر اعظم کے ہمراہ کابینہ کے اراکین اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے