وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ملاقات سیاسی صورتحال اورحقیقی آزادی مارچ کے تیسرے مرحلے کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال
حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء کو فول پروف سکیورٹی کے انتظامات مکمل ہیں۔