Premium Content

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس: وزیر اعلی پنجاب نے بابوصابو انٹر چینج تا رنگ روڈ گلشن راوی ٹی جنکشن پر انڈر پاس بنانے کی منظوری دے دی۔ روڈا ایریا میں تمام ہاؤسنگ سکیموں کا ریکارڈ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو دینے کی منظوری دے دی۔

Read More: https://republicpolicy.com/wazir-ala-punjab-k-zir-e-sadarat-subai-cabina-ka-ijlas/

روڈا ایریا میں منظور شدہ، زیر غور اور غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کاریکارڈ اتھارٹی کو منتقل کردیاجائے گا- فیروز پورروڈ پر آئی ٹی ٹاور سے متصل 152 کنال اراضی پر منصوبوں کی منظوری بھی دی گئی۔ 59 کنال پر ہسپتال، 24 کنال پر آئی ٹی ٹاور اور فرنٹ پر 4 کمرشل عمارتیں بنیں گی۔

Read More: https://republicpolicy.com/how-to-purchase-property-in-pakistan/

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی نئے منصوبوں  میں پارکنگ کی سہولت یقینی بنانے کی ہدایت۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے ایل ڈی اے امور سے متعلق کمیٹی او رسب کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ ایل ڈی اے لینڈ یوز ریگولیشن 2020 اور بلڈنگ و زوننگ ریگولیشن میں ترامیم کی منظوری۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos