وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے چیئرمین ٹاسک فورس برائے فاریسٹ،وائلڈ لائف اینڈ فشریز بدر منیر کی ملاقات وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے ٹراوٹ مچھلی کی پنجاب میں فارمنگ کے لئے پلان طلب کرلیا جھینگوں کی افزائش کیلئے پائلٹ پراجیکٹ تیار کیا جائیگا۔
وائلڈ لائف اور فشریز سے متعلقہ شکار کے لائسنس کو آن لائن کرنے کا فیصلہ شکار سے متعلقہ لائسنس کے اجراء کو گو پنجاب ایپ میں شامل کیاجائے گا۔ شکار کالائسنس رکھنے والے افراد کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔