وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑا اعلان: پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اصولی فیصلہ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے فیصلے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے مالکانہ حقوق دینے کے لئے بورڈ آف ریونیو سے حتمی سفارشات طلب کرلیں کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کیلئے لیگل فریم ورک کے تحت فی الفوراقدامات کیے جائیں گے۔ کچی آبادیوں میں 10مرلے تک اراضی والے مکینوں کو مالکانہ حقوق دیئے جائیں گے۔