Premium Content

Add

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑا اعلان: پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اصولی فیصلہ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے فیصلے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے مالکانہ حقوق دینے کے لئے بورڈ آف ریونیو سے حتمی سفارشات طلب کرلیں کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کیلئے لیگل فریم ورک کے تحت فی الفوراقدامات کیے جائیں گے۔ کچی آبادیوں میں 10مرلے تک اراضی والے مکینوں کو مالکانہ حقوق دیئے جائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1