Premium Content

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب ڈاکٹر ارسلان خالدسےڈاکٹر حافظ ولید ملک کی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب ڈاکٹر ارسلان خالدسے 29 میڈل حاصل کرنے والے ڈاکٹر حافظ ولید ملک کی ملاقات: وزیر آئی ٹی ڈاکٹر ارسلان خالد نے ڈاکٹر حافظ ولید کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ پیش کی ڈاکٹر حافظ ولید کی جانب سے ایم بی بی ایس میں قومی ریکارڈ لائق تحسین ہے۔

Read More:- https://republicpolicy.com/wazir-e-azam-ne-pti-k-sarbarah-k-halia/

27 گولڈ میڈل اور 2 سلور میڈل بہت بڑا کارنامہ ہےڈاکٹر حافظ ولید نے اپنی محنت ،عزم اور جستجو سے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہےڈاکٹر حافظ ولید جیسے قابل نوجوان ملک و قوم کا اثاثہ ہیں۔ڈاکٹر ارسلان خالد

Reade More:- https://republicpolicy.com/wazir-alaa-punjab-aur-sabiq-wafaqi-wazir-moonis/

نوجوان نسل محنت اور وژن سے بھرپور ہے،پاکستان کی ترقی نوجوانوں کی ترقی سے جڑی ہے،نوجوان نسل کو ترقی کی دوڑ میں شامل کرنا اور انہیں بہترین سہولیات فراہم کرنا پی ٹی آئی کا منشور ہےپی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کیے ۔ڈاکٹر ارسلان خالد

Read More:- https://republicpolicy.com/wazir-e-alaa-punjab-ch-pervaiz-elahi-ka-kachi-abadiyoun/as

https://invest.gov.pk/it-ites

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos