بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

ایلون مسک جلد حکومتی کردار سے دستبردار ہوں گے ،امریکی اخبار کا دعوی

[post-views]
[post-views]

امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک جلد حکومتی کردار سے دستبردار ہوں گے۔

امریکی اخبار کے مطابق ارب پتی ایلون مسک جلد ہی حکومتی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے،ٹرمپ اور ایلون مسک نے اس فیصلے پر اتفاق کیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

تاہم ایلون مسک کے عہدے چھوڑنے کی کوئی حتمی تاریخ طے نہیں کی گئی،وائٹ ہاؤس ، ٹرمپ انتظامیہ اورایلون مسک نے اس حوالے سے ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

یاد رہےصدر ٹرمپ نے ایلون مسک کو حکومتی اخراجات میں کمی لانے کی ذمے داری سونپی تھی اور وہ ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفی شن سی کے سربراہ تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos