جسم سے خون بہنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

روزے کی حالت میں ہاتھ پیر زخمی ہوجائیں اور خون بہنے لگے یا دانتوں سے خون آنے لگے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اسی طرح کسی مریض کو خون کی ضرورت پڑ جائے اور روزہ دار اپنا خون دینا چاہے یا خون کے معائنے کیلئے روزہ دار کو خون دینا پڑ جائے تو کیا ان صورتوں میں روزہ برقرار رہے گا یا ٹوٹ جائے گا؟

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

جسم سے خون بہنے یا کسی کو خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اسی طرح زخم یا دانت سے خون نکلے تب بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ حلق کے ذریعے خون پیٹ میں چلا جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos