بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

خزانہ کمیٹی نے کم از کم اجرت کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا

[post-views]
[post-views]

چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہے کہ نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کر رہے ہیں۔

راشد محمود لنگڑیال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے اگلا بجٹ مشکل ہو گا۔ کسی شعبے کو ٹیکس ریلیف دینا بھی آسان نہیں ہو گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ویڈیو لنک کے ذریعے بریفنگ میں بتایا کہ وزارت خزانہ نئے بجٹ 26-2025 سمیت طویل مدتی ٹیکس پالیسی کی تیاری جاری ہے۔ ایف بی آر کی تمام ترتوجہ ٹیکس وصولیوں پر ہو گی۔

خزانہ کمیٹی نے سرکاری اداروں میں ملازمین اور مزدور طبقے کیلئے ماہانہ کم از کم 37 ہزار روپے اجرت کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت خزانہ سے فہرستیں طلب کر لیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos