شوگر ٹیسٹ سے روزے اور وضو پر کیا اثر پڑتا ہے؟

روزے کی حالت میں بلڈ شوگر چیک کرنے کے لیے سوئی چبھو کر جو خون نکالا جاتا ہے، تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اسی طرح کیا وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے؟

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

جواب: روزے کی حالت میں شوگر چیک کرنے کے لیے جسم سے خون نکال کر چیک کرنا جائز ہے، شوگر چیک کرنے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا، البتہ وضو ٹوٹ جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos