صدر زرداری امارات کے دورے پر روانہ

صدر آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کےدورے پر روانہ ہوگئے۔

صدر مملکت 15 مارچ تک یو اے ای کا نجی دورے کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں باضابطہ نو ٹی فی کیشن جاری کردیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 13 سے 15مارچ تک تین دن کی رخصت لی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos