بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

ٹرمپ نے ہزاروں افغان شہریوں کی عارضی پناہ گزین کی حیثیت ختم کردی

[post-views]
[post-views]

امریکی صدرٹرمپ نے ہزاروں افغان شہریوں کی عارضی پناہ گزین کی حیثیت ختم کردی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے سے 14 ہزار 600 افغانی متاثر ہونگے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

عارضی طور پرمحفوظ حیثیت کے اہل افغانی مئی میں اس سے محروم ہو جائیں گے، کیمرون کے7900 باشندوں کی بھی خصوصی حیثیت جون میں ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ چین پر عائد 145  فیصد ٹیرف کی شرح برقرار ہے،ٹرمپ نے واضح کر دیا وہ چین کیساتھ معاہدے کیلئےتیار ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos