بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

امریکہ کی ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں پر نئی پابندیاں

[post-views]
[post-views]

امریکہ نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے کچھ شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر پابندیاں لگائی ہیں،جن میں چین میں کام کرنے والی چھوٹی آزاد آئل ریفائنریز بھی شامل ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

امریکا کے محکمہ خزانہ کے مطابق چین میں کام کرنے والی آئل ریفائنریز ایک ارب ڈالر سے زائد کے ایرا نی خام تیل کی خریداری میں شامل ہیں۔ امریکی پابندیوں کو چین تسلیم نہیں کرتا، چین ا یرانی تیل کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos