امریکہ کے یمن پر فضائی حملے، 2 افراد شہید، 9زخمی

[post-views]
[post-views]

یمن پر امریکی فضائی حملوں میں 2 افراد شہید جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی لڑاکا طیاروں نے یمن کے شہر صعدہ پر حملے کیے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے بتایا ہے کہ امریکی حملوں میں 2 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos