ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں

ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی لاشیں خصوصی طیارے کے ذریعے بہاولپور پہنچا دی گئیں۔

شہداء کے لواحقین بہاول پورایئرپورٹ سے لاشیں لے کرآبائی علاقے خانقاہ شریف اوراحمد پورشرقیہ روانہ ہو گئے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

بہاول پورایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، کمشنراوردیگر افسران موجود رہے،12 اپریل کو ایران کے سرحدی صوبے سیستان کےعلاقے مہرستان میں مسلح افراد نے ورکشاپ میں پاکستانی شہریوں کوقتل کردیا تھا۔

رات گئے خصوصی طیارے کے ذریعے ان 8 لاشوں کو ایران سے اسلام آباد اور پھر بہاولپورپہنچایا گیا، دہشت گردی کا شکار بننے والے افراد موٹر کاری گر تھے اورایران کی ایک ورکشاپ میں کام کرتے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos