بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 18 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کی شدت اور اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ اتنی زیادہ تھی کہ عمارت کے کچھ حصے منہدم ہوگئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا اور ملبے کے نیچے دبے افراد کی تلاش جاری ہے،ملازمین کے خاندان بھی عمارت میں مقیم تھے، آگ لگنے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ ہے۔

حادثے کے بعد فیکٹری کا مالک فرار ہوگیا ہے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس تحقیقات جاری ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos