بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ زخمی

[post-views]
[post-views]

بھارتی فضائیہ کا جیگ وار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارہ گجرات کے علاقے جام نگر میں گر کر تباہ ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ طیارے میں موجود دو پائلٹ میں سے ایک زخمی اور دوسرا لاپتا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دفاعی ماہرین کہتے ہیں بھارتی فضائیہ کے طیارے گرنا روزمرہ کا معمول بن چکا ہے ،حادثات بھارتی فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور حفاظتی معیار پر سنگین سوالات ہیں،۔

مودی کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے بھارت کا دفاعی نظام کھوکھلا ہو چکا ہے، مودی سرکار کے دفاع میں بہتری کے وعدے صرف زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos