بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، ٹرمپ

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کے ردعمل میں کہا کہ شرم کی بات ہے ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے حملے کے بارے میں سنا ہے۔ پاکستان اور بھارت کئی دہائیوں سے لڑ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کے تین مختلف مقامات پرمیزائل حملے کیے۔ جس میں ایک بچہ شہید اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔

پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج نے مؤثر اور فوری ردعمل دیتے ہوئے دشمن کے دو طیارے مار گرائے اور بریگیڈ ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کردیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos