بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

بھارت کی دریائے چناب کا پانی روکنے کی کوشش ناکام

[post-views]
[post-views]

بھارت نے دریائے چناب کا پانی روکنے کی کوشش کی تاہم وہ اپنی اس کوشش میں ناکام رہا۔

بھارت خود اپنے جال میں ہی پھنس گیا اور اسے آبی دہشت گردی الٹی پڑ گئی۔ دریائے چناب کا پانی راستہ بناتے ہوئے ہیڈ مرالہ کے مقام پر پہنچ گیا۔

دریائے چناب کا پانی راستے بناتے ہوئے ہیڈ مرالہ پہنچا جہاں پانی کا بہاؤ 14 ہزار کیوسک تک چلا گیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

بھارت اگر مزید پانی روکنے کی کوشش کرتا تو بگلیہار ڈیم ٹوٹ جاتا۔ اور اسے عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑتا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے دریائے چناب کا پانی روکنے کی کوشش کی تھی۔ اور دریائے چناب کا پانی کم ہو کر 3800 کیوسک ہو گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos