توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

[post-views]
[post-views]

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینچ تشکیل دے دیا، نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل جج جسٹس راجا انعام امین منہاس سماعت کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ان درخواستوں پر سماعت کی تھی۔

عدالت نے اعتراضات دور کر کے درخواستوں کو سماعت کےلیے مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos