توشہ خانہ ٹو کیس: سماعت اڈیالہ جیل کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں ہو گی

[post-views]
[post-views]

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔

اس حوالے سے عدالتی عملے کی جانب سے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

خالد یوسف چودھری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کی آخری باری جیل میں سماعت 17 فروری کو ہوئی تھی، کبھی مقدمات کوبرق رفتاری سے چلایا جاتا ہے اور کبھی سست کر دیا جاتا ہے۔

عمران خان کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ جب بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانی ہو تو آدھی رات تک ٹرائل چلایا جاتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos