بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

توہین مذہب کا الزام ، 5 مجرمان کو سزائے موت اور عمر قید

[post-views]
[post-views]

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر 5 مجرمان کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنادی۔

مجرمان کو پیکا ایکٹ کے تحت 7-7 سال قید اور ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

عدالت نے مجرمان کو 295 سی میں سزائے موت اور 10-10 لاکھ روپے جرمانہ، 295 بی میں عمر قید، 295 اے میں 10-10 سال قید اور ایک لاکھ روپے فی کس جرمانہ، 298 اے میں 3-3 سال قید اور 1، 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

توہین مذہب کا مقدمہ 15 ستمبر 2023 کو سائبر کرائم راولپنڈی سرکل نے درج کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos