خیبرپختونخوا : سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،11خارجی ہلاک

[post-views]
[post-views]

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنزکے دوران 11خارجی ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 4مختلف آپریشنز میں خارجیوں کو ہلاک کیا گیا،3آپریشن شمالی وزیرستان اور ایک ڈی آئی خان میں کیا گیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

میر علی شاہ میں 2آپریشنز میں 8خارجیوں کو ہلاک کیا گیا،میران شاہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 2خارجی ہلاک ہوئے۔

ڈی آئی خان چوتھے آپریشن میں ایک خارجی کو ہلاک کیا گیا،ہلاک خارجیوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا۔

ہلاک خارجی دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos