دکی: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع دکی میں سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ہلاک ہونے والے افراد کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos