عمران خان کی جیل میں تیسری عید، سکیورٹی وجوہات کے باعث نماز ادا نہ کر سکے

بانی پی ٹی آئی جیل میں تیسری عید گزار رہے ہیں، سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے وہ نماز عید ادا نہ کر سکے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی، عمران خان سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے عید کی نماز نہ ادا کر سکے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

نجی ٹی وی کے مطابق قیدیوں، حوالاتیوں اور جیل افسران نے نماز عید میں شرکت کی، عمران خان اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos