لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا ہے۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے بعد آپریشنل ائیر پورٹ ذرائع نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باعث متاثرہ فضا ئی حدود اب کھول دی گئی ہیں۔

مسافر متعلقہ ائیر لائنز سے رابطے میں رہیں، شیڈول سے متعلق حتمی فیصلے کا اختیار ائیر لائنز کا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos