بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

لگتا ہے روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے، ٹرمپ

[post-views]
[post-views]

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ لگتا ہے روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پیوٹن اورزیلن سکی آپس میں معاہدہ پرپہنچ سکتے ہیں، چاہتا ہوں یہ معاملہ جلد طے پا جائے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ امریکا کو کینیڈین مصنوعات کی ضرورت نہیں، ہمیں اپنی گاڑیاں خود بنانی چاہئیں، کینیڈاسے درآمدگاڑیوں پرعائد25فیصدٹیرف میں اضافہ ہوسکتاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے اچھی گفتگو ہوئی ہے، چینی مصنوعات پر ٹیرف کمی کاانحصار چین کے رویے پرمنحصر ہے۔

اگلے دو سے تین ہفتوں میں ٹیرف کی درست شرح طے کی جائے گی، اس وقت چین کے لیے ٹیرف 145 فیصد ہے جو بہت زیادہ ہے، چینی صدر سے اچھے تعلقات ہیں،امید ہے ہم کوئی معاہدہ کرلیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos