بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

محسن نقوی صدر ایشین کرکٹ کونسل مقرر

[post-views]
[post-views]

پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صدر ایشین کرکٹ کونسل بھی مقرر ہو گئے۔

ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ورچوئل اجلاس میں نئے صدر کی منظوری کا اعلان کیا گیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اے سی سی اعلامیے کے مطابق محسن نقوی 3اپریل 2025سے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہوں گے۔ان سے پہلے شمی سلوا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تھے۔ محسن نقوی کی تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر مقرر ہونا میرے لیے اعزاز ہے، کرکٹ کی بہتری کے لیے تمام ممبران کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos