ملک میں حج آپریشن 2025ء کا آغاز 29 اپریل سے ہو گا

ملک میں حج آپریشن 2025ء کا آغاز 29 اپریل سے ہو گا۔

حج آپریشن کے حکام کے مطابق کراچی ایئر پورٹ سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہو گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

حکام کا کہنا ہے کہ مدینہ کے لیے پہلی حج پرواز ای آر 1611، 29 اپریل کو رات 10 بج کر 15 منٹ پر روانہ ہو گی، پرواز میں 285 عازمین سوار ہوں گے۔

حج آپریشن کے حکام نے مزید بتایا ہے کہ تمام ابتدائی پروازیں مدینہ منورہ ایئر پورٹ پر اتریں گی۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ 14 مئی سےحج پروازیں جدہ ایئر پورٹ کی جانب روانہ ہوں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos