پارلیمنٹ ہی سپریم ہے

[post-views]
[post-views]

پارلیمنٹ ہی سپریم ہے! پاکستان میں عام فہم یہ ہے کہ عدلیہ سپریم ہے، جس کو عموم ‘آزاد عدلیہ’ کی ٹرم میں سمجھتے ہیں۔ لیکن ایک پارلیمانی ریاست میں عدلیہ کی آزادی سے مراد یہ ہے کہ وہ انتطامیہ کی مداخلت سے محفوظ ہے ناکہ وہ انتظامیہ کی پالیسی کو ڈائریکٹ کر سکتی ہے۔ مصنف طارق اعوان صاحب نے اپنی اس کتاب میں پارلیمانی نظام حکومت میں احتساب کے آرکیٹیکچر کو تفصیل میں بیان کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں پارلیمانی نظام حکومت میں عدلیہ کا کردار کرکٹ کے امپائر جیسا ہوتا ہے، جو اصولوں کو بنا تو نہیں سکتا مگر اصولوں کی پاسداری کو مانیٹر کرتا ہے۔ عدلیہ امپائر ہے، کیپٹن نہیں۔ کیپٹن پارلیمنٹ ہے، جو سپریم سے، جو آئین میں ترمیم کرکے نئے ادارے قائم بھی کرسکتی ہے اور ختم بھی کرسکتی ہے۔ وہ مزید لکھتے ہیں، پارلیمانی جمہوریت میں مقننہ اور عدلیہ میں زیادہ دوری نہیں ہوتی، احتساب کو مضبوط بنانے کے لیے ایک بہترین آئینی نظام ہوتا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ، میں سمجھتا ہوں، قانون کے ہر طالب علم کے لیے ناگزیر ہے۔

کتاب منگوانے کے لیے

0341-4222501

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos
[youtube-feed feed=2]