پاک بھارت کشیدگی ، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ

پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے اسلام آباد کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف اسپتالوں کے دورے کئے، ڈی سی نے کہا کہ پولی کلینک،پمز،سی ڈی اے سمیت دیگر اسپتالوں میں ہائی الرٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہر بھر کے تمام نجی اسپتالوں میں بھی انتظامات چیک کیے جا رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنرز نے اسپتالوں کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں اورانتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos