کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں تین روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔

کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس تین روز سے معطل تھی، گزشتہ شب سروس بحال کر دی گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اس بار ے میں ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا تھا کہ ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس سکیورٹی خدشات کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔

موبائل فون و انٹرنیٹ سروسز بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا، خصوصاً اس سے تاجر اور طالب علم زیادہ متاثر ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos