اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

[post-views]
[post-views]

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت آج ہوگی۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالا جیل میں سماعت کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر نیب کے آخری گواہ پر جرح نہیں ہوسکی تھی۔

دوران سماعت بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل میں قائم عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos