ڈونیڈن میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کے اوپنر فن ایلین نے 62 گیندوں پر 137 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
جواب میں پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 58 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
نیوزی لینڈ کوپانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔