یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ

[post-views]
[post-views]

یوٹیلیٹی سٹورز  پر اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

دال چنا اوپن مارکیٹ سے فی کلو 15.36 روپے جبکہ دال مسور اوپن مارکیٹ  سے 11.69 روپے مہنگی فروخت ہو رہی ہے، اس کے علاوہ یوٹیلیٹی سٹورز پر سفید چنا کی فی کلو قیمت 395 روپے مقرر ہے ، اوپن مارکیٹ میں سفید چنے کی فی کلو قیمت 384.47 روپے ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

حکام کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورزپر وزیراعظم امدادی پلان کے تحت دالوں سمیت 5 اشیا پر رعایت دی جا رہی ہے، وزیراعظم امدادی پلان کے تحت 30 ارب کی رعایت منظور کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos