سی ٹی او لاہور اسد اعجاز ملہی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔
کیپٹن ر مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور تعینات کر دیا گیا۔
ایس ایس پی لاہور سید حسنین حیدر کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔
ڈاکٹر انعوش مسعود چودھری کو ایس ایس پی تفتیش لاہور تعینات کر دیا گیا۔
ایس پی اینٹی رائیٹ لاہور ساجد حسین کھوکھر کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
حسن جاوید بھٹی کو ایس پی اینٹی رائیٹ یونٹ لاہور تعینات کر دیا گیا۔
وقار عظیم کو ایس پی آپریشنز صدر لاہور تعینات کر دیا گیا۔
حمزہ امان اللہ کو ایس پی آپریشنز لاہور سٹی تعینات کر دیا گیا۔
سرفراز ورک کو ایس پی آپریشنز سول لائن لاہور تعینات کر دیا گیا۔
اویس شفیق کو ایس پی آپریشنز لاہور کینٹ تعینات کر دیا گیا۔
ڈاکٹر محمد رضا تنویر کو ایس پی تفتیش لاہور سٹی تعینات کر دیا گیا۔
عثمان ٹیپو کو ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاون لاہور تعینات کر دیا گیا۔
عمارہ شیرازی کو ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون لاہور تعینات کر دیا گیا۔
ایس پی مدینہ ٹاون فیصل آباد احمد زنیر چیمہ کو ایس پی تفتیش سول لائن لاہور تعینات کر دیا گیا۔
ایس پی تفتیش سول لائن لاہور زین عاصم کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایس پی تفتیش رحیم یار خان اخلاق اللہ کو ایس پی تفتیش لاہور کینٹ تعینات کر دیا گیا۔
آفتاب احمد کو ایس پی تفتیش ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کر دیا گیا۔
ایس پی تفتیش ماڈل ٹاؤن لاہور زوہیب نصراللہ رانجھا کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔
عقیلہ نیاز نقوی کو ایس پی تفتیش علامہ اقبال ٹاون لاہور تعینات کر دیا گیا۔
عبدالحنان کو ایس پی تفتیش صدر لاہور تعینات کر دیا گیا۔
ایس پی تفتیش صدر لاہور ارتضی کومیل کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔
ایس پی اےوی ایل ایس لاہور عاطف حیات کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔