Premium Content

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا

Print Friendly, PDF & Email

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج   پشاور میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، اسی لیے پشاور میں آج چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos