گولی کاجواب گولی سے دیا جائے گا، آئی جی پنجاب

[post-views]
[post-views]

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا۔

آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کا پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا عمران خان کے پولیس پر لگائے گئے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے، عمران خان کو قتل کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی، ہم کسی بھی شہری کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

یہ بھی پڑھیں

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا عمران خان کے الزامات کا ہر سطح پر سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، جوڈیشل کمیشن ہو یا کسی سطح پر تحقیقات، اپنی ٹیم کے ساتھ جواب دیں گے، پولیس والے قصور وار نکلے تو سزا دیں ورنہ الزام لگانے والےکو سزا دیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos