Premium Content

مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ وطن واپسی

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔

مریم نواز کے ہمراہ دیگر اہل خانہ بھی وطن واپس پہنچ گئے، مریم  12 اپریل کو لاہور سے جدہ روانہ ہوئی تھیں۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

مریم نواز نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ اپنے والد نواز شریف و دیگر اہل خانہ کے ساتھ حرمین شریفین میں گزارا۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا وطن واپس پہنچنے پر لاہور ائیرپورٹ پر لیگی کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ،کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور نعرے لگائے۔

اس موقع پر مختصرگفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا  کہ اللہ تعالیٰ ملک کو سلامت رکھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos