لاہور میں  اسمگلروں نے منشیات کی منتقلی کیلئے انوکھا اور جدید طریقہ اختیار کر لیا

[post-views]
[post-views]

لاہور میں  اسمگلروں نے منشیات کی منتقلی کیلئے انوکھا اور جدید طریقہ اختیار کر لیا ۔  

پولیس کے مطابق لاہور کے  نواحی علاقے ہڈیارہ میں مقامی لوگوں کی اطلاع  پر کھیتوں سے ہیروئن کے پانچ پیکٹ کیساتھ  ڈرون قبضے میں لیا گیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ایک ہفتہ قبل کاہنہ کے علاقے میں 6 کلو منشیات سے بھرا ڈرون  گرا تھا۔ جسے پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے قبضے میں لے لیا تھا تاہم پولیس ابھی تک یہ سراغ لگانے میں ناکام ہے کہ منشیات کی سپلائی دینے والے ڈرون کا کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے؟ ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos